📢 وزیراعلیٰ پنجاب کلائمیٹ لیڈرشپ ڈیولپمنٹ انٹرن شپ پروگرام (Batch-1) !
نوجوانوں کے لیے بہترین موقع!
حکومت پنجاب کی جانب سے 3 ماہ کی انٹرن شپ جس میں ماہانہ 60, روپے وظیفہ دیا جائے گا۔
📌 اہم نکات:
• دورانیہ: 3 ماہ
• ماہانہ وظیفہ: 60, روپے
• حکومت پنجاب کا سرٹیفکیٹ
• UNFCCC سرٹیفکیشن کا موقع
• EPA فیلڈ آفسز میں عملی تجربہ
• 50٪ نشستیں طالبات کے لیے مختص
🚨 آخری تاریخ: 29 مارچ 2026
AL-HAFIZ JOBS CENTER
03473578645

0 Comments
Thanks for message us We shall approve it if you have oxygen like words for us